روزنامہ ٫،اسلام دنياسی٬٬ اور اسلامين سہ سی ٬ كے بانی ٫٫ناطق كريم اف٬٬ نے ايكنا شعبہ باكو كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ آج كل ملك میں روز بروز قرآن مجيد كی تدريس میں اضافہ ہو رہا ہے یہ بھی سننے میں آ رہا ہے كہ بعض لوگ اس كی آڑ میں وھابيت يا مسيحيت كی تبليغ كرنے میں مصروف ہیں-
اس صورت حال میں آذر باﺋيجان كے لوگ (جو كہ قرآنی تعليم كيساتھ دلی وابستگی ركھتے ہیں)كے لیے ايك مركز ہونا چاہیے جو كہ تمام قرآنی سرگرميو كی نظارت كرے-
كريم نے آخر میں كہا كہ دارالقرآن جمہوری آذر باﺋيجان میں قران كے سلسلے میں بہت اہم كردار ادا كر رہا ہے اور تين بار قرآن مجيد كے خواتين و حضرات كے عالمی مقابلے منعقد كر ا چكا ہے –جسے عوام نے بڑی خوشی كے ساتھ سراہا ہے -