ماكو میں مذھبی مضامين پر مشتمل خطاطی كی نماﺋشگاہ كا انعقاد-

IQNA

ماكو میں مذھبی مضامين پر مشتمل خطاطی كی نماﺋشگاہ كا انعقاد-

11:53 - December 11, 2006
خبر کا کوڈ: 1513514
فن گروپ:ماكو میں سال پيغمبر اعظم ۖ اور طلبہ ڈے كی مناسبت سے خطاطی كی نمايشگاہ كا انعقاد كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) ، كے شعبہ مغربی آذر باﺋيجان نے نقل كيا ہے كہ یہ نمايشگاہ ۹ دسمبر كو پيام نور يونيورسٹی میں منعقد كی گئی ہے –اس يونيورسٹی كے دو ھنر مندوں كے تقريبا ۱۰۰ آثار نمايش كے لیے ركھے گۓ ہیں-
محمد مراد لو اور وحيد ولی محمدی نے اپنے فن پارے نستعليق ،شكستہ نستعليق ،اور سياہ مشق كے انداز والے ركھے ہیں –
اس كے علاوہ عرفانی اشعار، مذھبی مضامين اور روايات اور اﺋمہ طاہرين كے اقوال زرين بھی اس نمايشگاہ میں ركھے گۓ ہیں-

نظرات بینندگان
captcha