ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق محمد رضا مذھب يوسفی نے كہا ہے كہ اس مجموعے میں حجۃ الاسلام راشد يزدی ،فرزانہ ،علی اكبری ،صديقی كے پانچ دروس زيارت كے آداب اور امام رضاۜ كی شخصيت كے متعلق ہیں-۰
انہوں نے كہا كہ ان علمی دروس كے علاوہ امام رضاۜ كے بارے میں مذھبی قصاﺋد بھی اس مجموعے میں شامل ہیں انہوں نے كہا كہ اس مجموعے كا اھتمام استان قدس رضوی كے میڈيا سيكشن نے كيا ہے-