ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق صوبہ خراسان رضوی كی لاﺋبريريوں كے انچارج ڈاكٹر حبيب صفر زادہ نے كہا كہ مقابلے میں شركت كے لیے ۲۹ شوال سے اندراج كا آغاز ہو چكا ہے جو ذی الحجہ كے آخر تك جاری رہے گا-
انہوں نے مزيد كہا كہ مطالعہ كتاب كے مقابلے كے لیے جناب محمد رضا صاحب كی كتاب كا انتخاب كيا گيا ہے–
قابل ذكر ہے كہ یہ مقابلے انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كے ايام ۱۵ فروری سے مشہد كی تمام لاﺋبريروں میں منعقد ہونگے ،ممتاز افراد كو بيش قيمت انعامات سے نوازا جاۓ گا-