گفتمان دينی جوان ،نامی ماھنامہ منظر عام پر آگيا-

IQNA

گفتمان دينی جوان ،نامی ماھنامہ منظر عام پر آگيا-

11:44 - December 13, 2006
خبر کا کوڈ: 1513995
فكر و نظر گروپ: گفتمان دينی جوان ،نامی ماھنامہ كا پہلا شمارہ منظر عام پر آگيا ہے -
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صوبہ خراسان رضوی كے ادارہ تبليغات اسلامی كے ايك عہدے دار نے كہا كہ یہ ٫٫ماھنامہ گفتمان دينی جوان ،كمیٹی٬٬ كی طرف سے شايع كيا گيا ہے-
انہوں نے مزيد كہا كہ اس ماھنامہ كے ذريعہ عوام خاص كر جوانوں كو مذھبی اور سماجی گفتگو سے با خبر كيا جاۓ گا-
نظرات بینندگان
captcha