مھدويت كی خصوصی نشست میں آيات قرآن كی شناخت كی طرز اور روش كے بارے میں تحقيق-

IQNA

مھدويت كی خصوصی نشست میں آيات قرآن كی شناخت كی طرز اور روش كے بارے میں تحقيق-

12:02 - December 13, 2006
خبر کا کوڈ: 1514021
فكر و نظر گروپ: ۲۲ ذيقعدہ موسسہ انتظار نور میں مھدويت كی خصوصی نشست میں آيات قرآن كی شناخت كی طرز و روش پر تحقيق كی جاۓ گی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مھدويت كی بياليسویں خصوصی نشست جو كہ مھدويت سے متعلق آيات قرآن كی شناخت كے طريقہ كار پر ہوگی-
اس نشست میں حجۃ الاسلام علی اكبر بابائی و حجۃ الاسلام سيد رضا مٶدب تقرير كریں گے-
یہ نشست موسسہ انتظار نور كے ھال میں ہوگی جو خيابان ايستگاہ كوچہ ۱۰ اور بلاك ۳۷ میں واقع ہے-
نظرات بینندگان
captcha