بو شہر میں ٫٫مصباح،، نامی قرآنی سنٹر كا افتتاح-

IQNA

بو شہر میں ٫٫مصباح،، نامی قرآنی سنٹر كا افتتاح-

10:40 - December 14, 2006
خبر کا کوڈ: 1514170
اعزازی گروپ :امير محسن سلطان احمدی /صوبہ بو شہر میں دارالقرآن كے زير نگرانی قرآنی سنٹر نے اپنی كاركردگی كا آغاز كر ديا ہے-
صوبہ بو شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے ايك عہدے دار نے كہا كہ یہ سنٹر خواتين كے لیے ہے جس میں مختلف سن و سال كی خواتين كو قرآنی تعليمات دی جاۓ گی-
ابھی تك صوبہ بو شہر میں ۱۲۰ قرآنی سنٹروں كی شناسائی كی گئی ہے ايك پروگرام كے تحت باقی قرانی سنٹروں كی شناسائی كے لیے دارالقرآن اپنی كار كردگی انجام دے رہا ہے –

نظرات بینندگان
captcha