ھالينڈ كی يونيورسٹی نے ايك مسلمان دانشمند كو تدريس كی دعوت دی ہے –

IQNA

ھالينڈ كی يونيورسٹی نے ايك مسلمان دانشمند كو تدريس كی دعوت دی ہے –

11:47 - December 18, 2006
خبر کا کوڈ: 1514531
بين الاقوامی گروپ: روٹر ڈام يونيورسٹی نے ايك مذھبی سكالر جناب طارق رمضان كو شہری حقوق كی تدريس كی دعوت دی –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے فرانس كی خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ اس يونيورسٹی كے عہدے داروں نے دو سال كے لیے شہری حقوق كی تعليم دينے كے لیے جناب طارق رمضان كو دعوت دی ہے –
قابل ذكر ہے كہ طارق رمضان كے والد اخوان المسلمين نامی گروہ كے بانی تھے اور آج كل وہ انگلينڈ آكسفورڈ يونيورسٹی میں تدريس كے فراﺋض انجام دے رہے ہیں-
نظرات بینندگان
captcha