كويت ٫٫وقف كمیٹی ٬٬ كے ۱۳ ویں اجلاس كی ميزبانی كريگا-

IQNA

كويت ٫٫وقف كمیٹی ٬٬ كے ۱۳ ویں اجلاس كی ميزبانی كريگا-

11:49 - December 18, 2006
خبر کا کوڈ: 1514535
بين الاقوامی گروپ: وقف كمیٹی كا ۱۳ واں اجلاس جس كا ايجنڈا ٫٫كاركردگی میں وسعت،، ہے ۱۶ سے ۱۷ دسمبر تك كويت میں منعقد كيا جا رہا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے كويتی نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ یہ اجلاس جو امير كويت كی تاﺋيد سے منعقد ہو رہا ہے اس كی افتتاحی تقريب میں وزير قانون شيخ نواف اور وزير اوقاف و امور اسلامی ڈاكٹر عبد اللہ المتوق ،جيسی شخصيات شريك ہوں گی -
اس اجلاس كے مندوبين وقف كی اشاعت اور اسلام میں وقف كی اھميت پر روشنی ڈالیں گے-وزير اوقاف اور امور اسلامی عبد اللہ المتوق ٬ نے دوسرے موضوعات بھی بيان كیے-
نظرات بینندگان
captcha