٫٫كوثر ہدايت٬٬ نامی كتاب كی اشاعت-

IQNA

٫٫كوثر ہدايت٬٬ نامی كتاب كی اشاعت-

9:08 - December 19, 2006
خبر کا کوڈ: 1514712
فكر و نظر گروپ:جناب مصطفی فرھاد كيايی كی تحرير كردہ كتاب٫٫كوثر ہدايت٬٬ ٫نگاران قلم ٬پبلشرز كے ذريعہ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آگئی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں بنيادی طور پر چار موضوع پر تفصيلی بحث كی گئی ہے
1. مختلف لحنوں میں قراﺋت قرآن
2. مصر كے مشہور قاريوں كی سوانح حيات
3. تاريخ نزول و تدوين قرآن
4. قرآن اور انٹر نیٹ

نظرات بینندگان
captcha