ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سيپھر نیٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمايشگاہ میں مختلف ممالك سے برجستہ شخصيات شريك ہوں گی-اس نمايشگاہ كے مندوب ايك گول ميز كانفرنس میں اسلام كا يورپ سے رابطہ :عقايد، ادبيان،حقوق بشر ،علوم ،ثقافت و ھنر پر ايك دوسرے سے تبادلہ خيال كریں گے-
یہ نمايشگاہ ايك سنہری موقع ہے كہ فرانس اور دوسرے يورپی ممالك كے مسلمان ايك دوسرے كے ساتھ تبادلہ خيال كر سكیں-