سعودی عرب میں قرآن كريم كے اليكڑانك نسخہ كی تياری-

IQNA

سعودی عرب میں قرآن كريم كے اليكڑانك نسخہ كی تياری-

11:20 - December 20, 2006
خبر کا کوڈ: 1515052
بين الاقوامی گروپ: اينٹل كمپنی جو كہ دنيا میں كمپيوٹر سازی كی سب سے بڑی كمپنی ہے اس نے سعودی عرب كی دو سافٹ وئير كمپنيوں كے توسط سے قرآن مجيد كا اليكڑانی نسخہ اسكول كے طلباء كے لیے بنايا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ڈيلی ٹائمز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اينٹل كمپنی كے سربراہ كاريگ بارٹ نے قرآن كے اليكٹرانك نسخہ كی تياری كے بارے میں كہا ہے كہ یہ نسخہ قرآن ايك چھوٹے كمپيوٹر كے سائز میں بنايا گيا ہے جس میں قرآن كا متن ،آيات كی قرائت اور ۴۰ زبانوں میں ترجمہ و تفاسير موجود ہے ،انہوں نےمزيد كہا كہ یہ پروگرام دارالسلام العثمانی اور سينما نور سافٹ وئير كے تعاون سے بنايا گيا ہے -

نظرات بینندگان
captcha