اسپين میں دنيا كی دوسری بڑی مسجد كی تعمير –

IQNA

اسپين میں دنيا كی دوسری بڑی مسجد كی تعمير –

12:33 - December 21, 2006
خبر کا کوڈ: 1515220
بين الاقوامی گروپ: دنيا كی دوسری بڑی مسجد ،مسجد الحرام كے طرز پر شہر كور دوبا اسپين میں تعمير كی جاۓ گی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے روزنامہ اے بی سی اسپين سے نقل كيا ہے كہ شہر كوردوبا كے مسلمانوں نے متعدد بار اس شہر كے مركزی كليسا میں نماز پڑھنے كی درخواست كی اس وقت اسپين میں اس وقت اسپين میں ۱۰۰ مسجدیں موجود ہیں –جس كو رد كيا گيا ياد رہے كہ یہ كليسا آٹھویں صدی سے ۱۵ ویں صدی عيسوی تك مسلمانوں كے دور حكومت میں مسجد تھی-
سعودی عرب نے اس شہر میں ايك جامع مسجد كی تعمير كی تجويز دی جس كو ۲۰۰۳ ء اور ۲۰۰۵ ء میں رد كر ديا گيا تھا ليكن اب اس مسجد كی تعمير كی موافقت ہوگی ہے-

نظرات بینندگان
captcha