ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق امام علی نقی كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے قمر بنی ھاشم تواشيح ايك قرآن محفل كا انعقاد كر يگا-
تلاوت قرآن مجيد ،تواشيح (باھم مذھبی قصائد پڑھنا)اور حوزہ علمیہ كے برجستہ استاد كی تقرير اس پروگرام كے حصے ہیں-
واصح رہے كہ یہ قرآنی گروپ ہر شب نماز مغربين كے بعد مسجد الحرام كی دوسری منزل پر قرآنی پروگرام انجام ديتا ہے جس میں حجاج كرام بڑی تعداد شركت كرتے ہیں-