پاكستان میں عيد قربان كے مراسم كو باشكوہ بنانے كے لیے انٹر نیٹ سے خدمات كی فراھمی-

IQNA

پاكستان میں عيد قربان كے مراسم كو باشكوہ بنانے كے لیے انٹر نیٹ سے خدمات كی فراھمی-

13:15 - December 21, 2006
خبر کا کوڈ: 1515232
بين الاقوامی گروپ: پاكستان كی مذھبی تنظيموں نے ايك سائٹ كا اجراء كيا ہے تاكہ مسلمانوں كو عيد قربان كے مراسم منعقد كرنے میں سہولت فراہم كر سكیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے شارٹ نيوز سے نقل كيا ہے كہ بہت سارے مسلم باشندے بالخصوص مغربی ممالك میں سكونت پذير مسلمانوں كے لیے قربانی كا گوشت مستحقين تك پہنچانے میں مشكلات پيش آ رہی تھی جس كی وجہ سے پاكستان كی مذھبی تنظيموں نے اس سائٹ كا اجراء كيا ہے تاكہ صحيح مستحقين تك قربانی كا گوشت پہنچانے كی راھنمائی كی جاسكے-
اس ادارے كی خدمات میں سے یہ بھی ہے كہ انٹر نیٹ پر ہی حيوانات كی خريداری اور قربانی شدہ حيوانات كا مشاہدہ اور گوشت كی مستحقين كے مابين تقسيم كے مناظر بھی ديكھے جاسكتے ہیں –

نظرات بینندگان
captcha