ھولو كاسٹ كے انكار كے جرم میں انگلينڈ كے ايك مٶرخ كو آسٹريا سے نكال ديا گيا-

IQNA

ھولو كاسٹ كے انكار كے جرم میں انگلينڈ كے ايك مٶرخ كو آسٹريا سے نكال ديا گيا-

15:16 - December 25, 2006
خبر کا کوڈ: 1515593
بين الاقوامی گروپ:‏‏‏‏‏‏‏،ڈيوڈ ايرلينك،، جو كہ انگلينڈ كے مٶرخ ہیں جن كی سزا میں تين سال سے ايك سال كی كمی كے بعد ايك جديد حكم میں ھولوكاسٹ كے انكار كے جرم میں آسٹريا سے نكال ديا گيا –

ايران كی قرآنی خبرر ساں ايجنسی ايكنا نے اے ايف پی سے نقل كيا ہے كہ یہوديوں كو جب معلوم ہوا كہ آسٹريا كی عدالت نے انگلينڈ كے مٶرخ كی سزا میں كمی كی ہے تو اسے ايران كی حمايت قرار ديا اور انگلينڈ كے اس مٶرخ سے سخت برتاٶ كا مطالبہ كيا ہے
ان سخت اعتراضات كے نتيجے میں آسٹريا كی عدالت نے ايك جديد حكم میں اسكے آسٹريا سے اخراج كا حكم صادر كيا ہے-
انگلينڈ كے مٶرخ نے كہا كہ اس كا دوبارہ آسٹريا جانے كا ارادہ نہیں ہے
فرانس كے خبر رساں ادارے سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ وہ جمعہ كے دن لندن میں ايك اخباری كانفرنس كے ذريعے ھولو كاسٹ كے افسانہ كے مٶرخين كی بين الاقوامی پابندی كا مطالبہ كرے گا تاكہ ھولو كاسٹ كے انكار جيسے بے بنياد قانون كو معطل كيا جاسكے-
ياد رہے كہ ڈيوڈ ايرلينگ نے ۱۹۷۷ میں نبرش ھٹلر كے عنوان سے ايك كتاب لكھی جس میں اس نے ھٹلر كے توسط سے یہوديوں كی نسل كشی كا انكار كيا تھا-

نظرات بینندگان
captcha