ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان اليكٹرانك كتب كے حصول كے لیے اس ایڈريس سے استفادہ كریں-
www.downloadbook.org
یہ كتب انسان شناسی ،آئمہ معصومين ۜ انبياۓ الہی ،تاريخ ،دعائیں ،روايات ،حكايتیں او رمعارف پر مشتمل ہیں-
ان كتابوں كی سائٹ پر ترتيب مٶلفين كے اسماء كے تحت ہے
اس سائٹ پر آڈيو ،ویڈيو ،سافٹ وئر اور فونٹ كی سہولت بھی موجود ہے-