كتاب بوستان محمد ۖ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آگئی ہے –

IQNA

كتاب بوستان محمد ۖ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آگئی ہے –

12:19 - December 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1515792
ادب گروپ:چوتھی صدی ہجری كے شعراء كے مدح پيغمبر اكرمۖ پر مشتمل اشعار بوستان محمدۖ نامی كتاب كی شكل میں شائع ہو كر منظر عام پر آگئی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق سال پيغمبر اعظم منعقد كرنے والی كمیٹی نے نقل كيا ہے كہ قومی لائبريری میں مكمل چھان بين كے بعد چوتھی صدی ھجری كے بعد كے ۲۰۰ شعراء كے كلام كو منتخب كيا گيا ہے –
ياد رہے كہ یہ اشعار پيغمبر اعظم كی مدح میں ہیں-

نظرات بینندگان
captcha