ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے روزنامہ conservative vice سے نقل كيا ہے كہ اس فسیٹيول كا مقصد غير مسلموں كو اسلام سے آشنا كرنا ہے اور تبعيض سے مقابلہ كرنے كےلیے راستے تلاش كرنا ہے-
یہ فيسٹيول امريكہ میں مسلمانوں كی مختلف انجمنوں كی طرف سے منعقد ہو رہا ہے پيش گوئی كی جا رہی ہے كہ اس فيسٹيول میں ۴ ہزار افراد شركت كریں گے-