آغا جری ٬٬ میں خواتين كے لیے قرآنی كلاسوں كا انعقاد-

IQNA

آغا جری ٬٬ میں خواتين كے لیے قرآنی كلاسوں كا انعقاد-

12:27 - December 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1515801
قرآنی سرگرمياں گروپ :خواہران كے لیے آغا جری میں قرآن مجيد كی كلاسوں كا انعقاد كيا جا رہا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا منطقہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق یہ كلاسیں –مفاہيم قرآنی ناظرہ قرآن ،نماز كے احكام اخلاق اور تفسير پر مشتمل ہوں گی اور یہ كلاسیں خواتين كے ساتھ مختص ہوں گی-
یہ كلاسیں ہر ھفتہ ،اتوار اور منگل كو ۳ سے ۵ بجے تك بعد از ظہر حسينہ ثار اللہ آغا جری میں منعقد ہوں گی-

نظرات بینندگان
captcha