قائم شہر میں ۱۷ دينی اور قرآنی مراكز میں دعاء پر فيض عرفہ كی روح پرور محافل منعقد ہونگی-

IQNA

قائم شہر میں ۱۷ دينی اور قرآنی مراكز میں دعاء پر فيض عرفہ كی روح پرور محافل منعقد ہونگی-

13:15 - December 27, 2006
خبر کا کوڈ: 1516065
اعزازی خبرنگار گروپ: امير محسن سلطان احمدی :دعاۓ عرفہ كی معنوی محافل كا قائم شہر كے ۱۷ دينی اور قرآنی مراكز میں انعقاد كيا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ادارہ تبليغات اسلامی صوبہ مازندران كے تعلقات عامہ سے نقل كيا ہے كہ ان محافل كو اس لیے بہت وسيع پيمانے اور باشكوہ انداز سے منايا جا رہا ہے-كيونكہ گذشتہ سالوں میں ان مراسم كو شاندار انداز میں منايا جا چكا ہے اور دعاۓ عرفہ كی محافل كا بہت استقبال كيا گيا ہے ان محافل میں يونيورسٹيوں كے طلبہ ،علماء حضرات اور زندگی كےمختلف شعبوں سے تعلق ركھنے والے لوگ شركت كریں گے-
یہ محافل مساجد، امام بارگاہ اور دينی اور قرآنی مراكز میں منعقد ہوں گے-

نظرات بینندگان
captcha