فرخ احتشام سازمان تبليغات اسلامی كے قرآنی سنٹر شعبہ خواتين كی انچارج نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا ہے كہ یہ پروگرام دينی آگاہی پيدا كرنے كے لیے شروع كيا گيا ہے-
انہوں نے وضاحت كی كہ یہ پروگرام ۱۶ نشستوں پر مشتمل ہوگا اور اتوار اور منگل كو ہفتے میں دو دن یہ پروگرام ہوگا-