كتاب ٫،رسانہ ھا و دين ٬٬ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آگئی ہے-

IQNA

كتاب ٫،رسانہ ھا و دين ٬٬ زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آگئی ہے-

11:49 - December 28, 2006
خبر کا کوڈ: 1516192
فكر و نظر گروپ:ڈاكٹر ناصر باھنر كی كتاب رسانہ ھا و دين مركز تحقيقات پبلشرز كے توسط سے شائع ہو كر منظر عام پر آگئی ہے-
یہ كتاب پانچ ابواب پر مشتمل ہے اور یہ كتاب جديد اسلوب كے مطابق لكھی گئی ہے-
پانچ ابواب كی تفصيل كچھ اس طرح ہے –
دين و نشريات
ايران میں دينی معلومات پہنچانے كا قديمی طريقہ كار-
ايران میں دين اور ٹيلی ويژن
مغرب میں ٹيلی ويژن اور مسيحيت
ٹيلی ويژن كے ذريعے دينی تعليم كے نمونہ
یہ كتاب ۲۲۷ صفحات پر مشتمل ہے جناب ڈاكٹر ناصر باھنر جو كہ امام صادق ۜ يونيورسٹی كے شعبہ معارف اسلامی كے انچارج ہیں یہ انكی تحقيق ہے-
اوراس كتاب كو میڈيا كے مركز تحقيقات نے حال ہی میں شائع كيا ہے-

نظرات بینندگان
captcha