ادارہ اوقاف و امور خيریہ كی طرف سے چناران میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد-

IQNA

12:08 - December 28, 2006
خبر کا کوڈ: 1516204
قرآنی سرگرمياں گروپ:انقلاب اسلامی كی سالگرہ كی مناسبت سے ادارہ اوقاف و امور خيریہ آذربائيجان غربی كی رپورٹ كے مطابق حجة الاسلام برائتی مدير اوقاف و امور خيریہ آذربائيجان غربی نے كہا كہ یہ قرآنی مقابلے ہر سال ارومیہ میں منعقد ہوتے ہیں اور ان مقابلوں كا مقصد جوان قاريوں كا تعارف ہے –

انہوں نے وضاحت كی كہ ہمارے جوانوں كی قرآنی سرگرميوں كی طرف عدم دلچسپی كی وجہ ثقافتی اداروں كے اس ميدان میں پروگراموں كانہ ہونا ہے اگر اس ميدان می بھرپور كام كيا جاۓ تو اس مشكل كو دور كيا جاسكتا ہے-
انہوں نے مزيد كہا كہ ان مقابلوں میں تحريری امتحانات آئندہ سال فروری میں منعقد ہوں گے-
ياد رہے كہ گذشتہ سال ۱۲۴۰ افراد نے چناران كے ان قرآنی مقابلوں میں شركت كی تھی-

نظرات بینندگان
captcha