ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے 7 sur7 سے نقل كيا ہے كہ حجاج كرام جمعہ كو صبح سويرے حج كی ادائيگی كے لیے كوہ عرفات كی طرف حركت كریں گے اور وہاں پر اپنے پروردگار سے توبہ اور راز و نياز كریں گے-
یہاں پر زائرين كا صبر وا ستقامت قيامت كے دن كے صبر و استقامت كی ايك جھلك ہے-
عرفات كے مناسك كے بعد زائرين قربانی كرنے كے لیے منی واپس آئیں گے اور ہفتہ كے دن قربانی كریں گے-
عيد كے بعد دو دن تك زايرين منی ہی میں رہیں گے تاكہ رمی جمرات كر سكیں-
اس سال ۷/۲ ملين افراد حج میں شركت كر رہے كہ ۵/2 افراد دوسرے ممالك سے حج كےلیے آئیں گے-