مختلف حكومتوں كی طرف سے حجاب پر پابندی كی وجه سے امريكی عوام میں شديد غم و غصہ-

IQNA

مختلف حكومتوں كی طرف سے حجاب پر پابندی كی وجه سے امريكی عوام میں شديد غم و غصہ-

12:50 - January 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1517058
بين الاقوامی گروپ:ايك سروے كے مطابق ھالينڈ میں حجاب پر پابندی لگانے پر اكثر امريكی عوام نے مخالفت كی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے Angusred كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فاينستال ٹائمز كے ايك سروے كے مطابق ۵۹ فيصد امريكی خواتين اس بات كے حق میں ہیں كہ خواتين كو حجاب كے سلسلہ میں مكمل آزادی دی جاۓ اور حجاب اسلامی مسلمان خواتين كا طبعی حق ہے جس كو محدود نہیں كيا جاسكتا –یہ سروے جو امريكہ كے علاوہ پانچ يورپی ممالك اسپين ،اٹلی ،جرمنی ،فرانس اور برطانیہ میں بھی كيا گيا جس میں امريكہ میں مسلمان خواتين كو انكا طبعی حق دينے كا تناسب سب سے زيادہ تھا-۰
واضح رہے كہ فرانس كے اس قانون پر كہ عمومی مقامات پر حجاب پر پابندی ہوگی كافی ابحاث ہوئیں تھیں-

نظرات بینندگان
captcha