روس كے صدر نے عيد سعيد قربان كی مناسبت سے ھدیہ تبريك پيش كيا ہے-

IQNA

روس كے صدر نے عيد سعيد قربان كی مناسبت سے ھدیہ تبريك پيش كيا ہے-

13:12 - January 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1517070
بين الاقوامی گروپ:روس كے صدر نے ايك پيغام میں عيد سعيد قربان كی مناسبت سے اس ملك كے مسلمانوں كو تبريك كہی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے لٹار ٹآس سے نقل كيا ہے كہ جناب پوٹين نے اس بزرگ عيد كو روس كے چند قوميتی معاشرے میں اخلاق انسانی كے كمال كے لیے اور حاجت مندوں كی مدد كے لیے بہترين موقع قرار ديا ہے-
جناب پيوٹن نے اس عيد كو تقوی الہی كا موجب قرار ديا ہے انہوں نے مزيد كہا كہ بردباری ،صلح اور دوسرے اديان كا حترام ہميشہ روس كے مسلمانوں كا طرہ امتياز رہا ہے-
یہ دوستانہ ماحول اور حترام متقابل ہمارے لیے فخر كاباعث ہے اور ہمیں چاہیے كہ اس گرانقدر ميراث كی حفاظت كریں –

نظرات بینندگان
captcha