ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اسلام آن لائن خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ رھاب ترسوسی جو كہ آسٹريا میں خواتين اور بچوں كی حامی انجمن كے ركن ہیں انہوں نے حاجت مندوں كی مدد پر زور ديتے ہو ۓ كہا كہ اس انجمن نے زيادہ تر غريب اور آفت زدہ ممالك كی امداد كی ہے-
انہوں نے مزيد كہا كہ ہم نے اپنی زيادہ تر امداد لبنان كے جنگ زدہ مسلمانوں كیے لیے روانہ كی ہے-