كتاب پيغمبر اعظم(ص) از نگاہ قرآن و اھل بیۜت زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آگئی ہے-

IQNA

كتاب پيغمبر اعظم(ص) از نگاہ قرآن و اھل بیۜت زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آگئی ہے-

13:17 - January 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1517088
فكر و انديشہ گروپ:حجة الاسلام والمسلمين محمد محمدی ری شہری كی تاليف كردہ كتاب پيغمبر اعظۖم قرآن و اھل بیۜت كی نگاہ میں علوم و معارف پبلشرز كے توسط سے شائع ہو كر منظر عام پر اگئی ہے-
یہ كتاب سات ابواب پر مشتمل ہے دلائل نبوت ،نبوت كا اختتام ،حضرت محمد كی جہانی رسالت ،پيغمبر كی خصوصيات ،محمد ،محمد كی زبانی اور محمد ۖ ،علی ۜ كی زبان سے-
اس كتاب كا موضوع اگرچہ پيغمبر اعظم قرآن و اہل بيت كی نگاہ میں ہے ليكن موضوع كی مناسبت سے كچھ مطالب صرف حيات پيغمبر اكرم اور آپ كے صحابہ كرام كے بارے میں بھی ہیں-

نظرات بینندگان
captcha