ڈاكٹر ٫٫تری برنزد،٬ نمائش اور دين ،بين الاقوامی سيمينار میں شركت كریں گے-

IQNA

ڈاكٹر ٫٫تری برنزد،٬ نمائش اور دين ،بين الاقوامی سيمينار میں شركت كریں گے-

13:19 - January 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1517090
فن گروپ:ڈاكٹر تری برنزد رائٹر محقق اور شرق شناس ٫٫نمائش اور دين٬٬ كے موضوع پر پہلے بين الاقوامی سيمينار میں تقرير كریں گے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ھمايش خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ ڈاكٹر برنزد اس سيمينار كے دوسرے روز معنوی حركت كی تاثير كے موضوع پر تقرير كریں گے-نمايش اور دين كے موضوع پر پہلا سيمينار ۶، ۷ جنوری ۲۰۰۷ كو ۹ ملكوں كے دانشوروں كی موجودگی میں فريدون ناصری خانہ ھنر مندان ايران كے ہال میں منعقد ہوگا-
نظرات بینندگان
captcha