ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق جناب محمد حسين صفار ھرندی بروز بدھ ۳ جنوری ۲۰۰۷ ء كو اھواز میں ممتاز قراء كی ايك محفل انس با قرآن میں شركت كریں گے كہ جو اھواز میں آفتاب ھال میں منعقد ہوگی اس كے بعد وہ ايك اخباری كانفرنس سے خطاب كریں گے-