آسٹريليا كے مسلمان امتيازی سلوك كی بھينٹ چڑھ رہے ہیں-

IQNA

آسٹريليا كے مسلمان امتيازی سلوك كی بھينٹ چڑھ رہے ہیں-

10:40 - January 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1517245
بين الاقوامی گروپ:آسٹريلوی حكومت نے اعلان كيا ہے كہ اس ملك كے جنوب میں مسلمانوں كے ساتھ امتيازی سلوك ہو رہا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اخوان كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايك رپورٹ جو كہ مساوات كميشن كے توسط سے سامنے آئی ہے اس ملك كے جنوب میں سكونت پذير مسلمانوں كے ساتھ اس سے پہلے كبھی بھی اتنا شديد امتيازی سلوك نہیں كيا گيا تھا جتنا گذشتہ پانچ سالوں كے دوران ہوا اس لیے كہ دنيا بھر میں اسلام اور مسلمانوں كی خاص تصوير پيش كی گئی ہے اس رپورٹ میں حكومت آسٹريليا كو مشورہ ديا گيا ہے كہ وه اس امتيازی سلوك كا سختی سے نوٹس لے واضح رہے كہ اس وقت آسٹريليا میں تين لاكھ مسلمان سكونت پذير ہیں-

نظرات بینندگان
captcha