پاكستان اور ھندوستان میں پير يكم جنوری ۲۰۰۷ ء كو عيد قربان منائی گئی-

IQNA

پاكستان اور ھندوستان میں پير يكم جنوری ۲۰۰۷ ء كو عيد قربان منائی گئی-

11:10 - January 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1517272
بين الاقوامی گروپ: پاكستان اور ھندوستان میں پير يكم جنوری ۲۰۰۷ ء كو عيد قربان منائی گئی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے كويت نيوز سنٹر سے نقل كيا ہے كہ ھندوستان كے علماء نے پير كو عيد كا اعلان كيا تھا اور پورے ملك میں پير كو نماز عيد قربان ادا كی گئی-
اسلامی سنٹر ابرار ھند كے صدر جناب محمدظہری نے اس بات پر افسوس كا اظہار كيا كہ اسلامی ممالك میں عيد ايك دن نہیں ہوئی انہوں نے كہا كہ بہت سارے علماء جہان كا یہ نظریہ ہے كہ ايك اسلامی كيلنڈر ہونا چاہیے اور یہ چيز جہان اسلام كی وحدت كے لیے ضروری ہے-
ياد رہے كہ ھندوستان میں ۱۵۰ ملين مسلمان رہائش پذير ہیں-

نظرات بینندگان
captcha