الجزائر میں ايك عظيم الشان مسجد كی تعمير كا آغاز-

IQNA

الجزائر میں ايك عظيم الشان مسجد كی تعمير كا آغاز-

11:20 - January 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1517279
بين الاقوامی گروپ:دنيا كی تيسری بڑی مسجد كی تعمير كا آغاز ۵،۶ جنوری ۲۰۰۷ كو الجزائر كے دارلحكومت میں ہو رہا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سفير نیٹ سے نقل كيا ہے كہ اس مسجد كی تعمير كے ساتھ ہی oncv شراب كا كارخانہ ويران ہوجاۓ گا-
اس مسجد كا رقبہ ۱۰ ھيكٹر ہے ۱۲۰۰۰۰ افراد اس مسجد میں نماز پڑھ سكتے ہیں اور ۸۰۰۰۰ افراد اس مسجد كے صحن میں آ سكتے ہیں-
اس مسجد كی تعمير كا تخمينہ ايك ارب يورو لگايا گيا ہے –

نظرات بینندگان
captcha