تاشقند كو اسلامی ثقافت كا دارالحكومت قرار ديا گيا-

IQNA

تاشقند كو اسلامی ثقافت كا دارالحكومت قرار ديا گيا-

12:55 - January 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1517626
بين الاقوامی گروپ:اسلامی ثقافتی كونسل آيسكو نے ازبكستان كے دارالحكومت تاشقند كو ۲۰۰۷ كے لیے اسلامی ثقافتی دارالحكومت كے طور پر پيش كيا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے uzreport كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سن ۲۰۰۷ كے لیے تاشقند كو اس لیے نامزد كيا گيا ہے كہ اس شہر میں تاريخی و قديمی ميوزيم موجود ہیں او آئی سی كی ثقافتی كونسل آيسكو ھر سال تين شہروں كو اسلامی ثقافت كے دارالحكومت كے طور پر پيش كرتی ہے ايك بر اعظم ايشيا سے ايك بر اعظم افريقہ سے اور ايك تمام عالم اسلام سے ہوتا ہے –
اس ملك كی آبادی میں ۸۵ فيصد سے زيادہ مسلمان رہتے ہیں اس سے پہلے بر اعظم افريقہ كے ملك مراكش كے شہر فلس كو منتخب كيا گيا تھا-
واضح رہے كہ ۲۰۰۶ء میں اصفہان ،حلب اور تومبكتو اسلامی ثقافتی دارالحكومت كے طور پر منتخب كۓ گۓ تھے-

نظرات بینندگان
captcha