حجاج كرام كو sms كے ذريعہ تازہ ترين خبروں سے مطلع كيا گيا-

IQNA

حجاج كرام كو sms كے ذريعہ تازہ ترين خبروں سے مطلع كيا گيا-

13:01 - January 05, 2007
خبر کا کوڈ: 1517635
بلاگ گروپ:حج و زيارت كے ادارہ اور انسٹیٹوٹ كی مشتركہ كوششوں سے ايرانی حجاج كرام كو ايس ايم ايس كے ذريعہ تازہ خبروں سے مطلع كيا گيا –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ہمشہری كی اليكٹرانك نيوز سائٹ سے نقل كيا ہے كہ یہ خبریں زائرين خانہ خدا كو موبائل ٹيلی فون كے ذريعہ ارسال كی گئی ہیں-
یہ خبریں زائرين بيت اللہ الحرام كو حروف تہجی كی ترتيب سے ارسال كی گئی ہیں ملكی اخبار كے علاوہ ادارہ حج كی طرف سے زائرين كو پيغامات اور تذكرات بھی بھيجے گۓ ياد رہے كہ یہ خبریں زائرين كو مفت بھيجی جار ہی ہیں-

نظرات بینندگان
captcha