ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ایے ايف پی سے نقل كيا ہے كہ اخوان المسلمين كے نائب صدر محمد حبيب نے القاعدہ كی شدت پسندانہ روش پر شديد نفرت كا اظہار كيا-
انہوں نے كہا كہ آج كی دنيا اخوان المسلمين اور القاعدہ كے درميان فرق ديكھ رہی ہے لہذا كبھی بھی القاعدہ اور اخوان المسلمين ايك جگہ جمع نہیں ہو سكتی ہیں-