يورپی مسلم جوان ايسے ائمہ جماعت كے محتاج ہیں جو ان كی مشكلات كو سمجھ سكیں-

IQNA

يورپی مسلم جوان ايسے ائمہ جماعت كے محتاج ہیں جو ان كی مشكلات كو سمجھ سكیں-

13:06 - January 06, 2007
خبر کا کوڈ: 1517868
بين الاقوامی گروپ:يورپ میں اسلامی معاشرہ كی جديد نسل ايسے ائمہ جماعت كی محتاج ہے جو ان كی زبان اور مشكلات كو درك كر سكیں-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے يورو اسلام انفو كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس وقت برطانیہ میں مسلمانوں كی تعداد دو ملين كے نزديك ہے لہذا مسلمانوں كی نئ نسل ايسے ائمہ جماعت كی محتاج ہے جو ان كی مشكلات اور زبان كو درك كر سكے-
البتہ عالم دين بھی ايسا ہونا چاہیے جو ايسے معاشرہ كو جس میں مختلف اقوام رہتی ہو ں سے آشنا ہو ۔

نظرات بینندگان
captcha