ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سی ڈبليو اين سے نقل كيا ہے كہ آسنجو بلگرنيو مسيحی رہنما نے كہا ہے كہ اگر ہم مسلمانوں كو كليسا میں عبادت كی اجازت دے دیں تو یہ اديان كے درميان عدم تفاوت كے نظریے كی تائيد ہوجاۓ گی-
اسپين كی مسلم يونين كے ترجمان نے كہا كہ مسيحی رہنما كا موقف كیھتولك كليسا كا مسلمانوں كے بارے میں تعصب پر دلالت كرتا ہے اسلامی يونين كے راہنماٶں نے اس مسئلہ كے حل كے لیے پوپ سے مدد كی درخواست كی ہے-