پاكستان كی ايك مسجد میں توھين قرآن پر مسلمانوں كا شديد اعتراض –

IQNA

پاكستان كی ايك مسجد میں توھين قرآن پر مسلمانوں كا شديد اعتراض –

14:27 - January 07, 2007
خبر کا کوڈ: 1518056
بين الاقوامی گروپ:پاكستان كی ايك مسجد میں قرآن كی توھين پر پاكستان كے دارالحكومت میں بڑی تعداد میں مظاہرے ہوۓ ہیں –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے گریٹر كشمير سے نقل كيا ہے كہ اسلام آباد كے علاقہ شانگوس كی جامع مسجد میں قرآن كی اھانت پر اس علاقہ كے لوگوں میں شديد غم و غصہ پايا جاتا ہے- عبدل القنيع مير نے جو اس علاقہ میں امن عامہ كے انچارج ہیں پوليس سے كہا كہ وہ اس واقعہ كی مكمل جانچ پڑتال كریں اور اس واقعہ میں ملوث افراد كو گرفتار كریں -

نظرات بینندگان
captcha