بين الاقوامی گروپ: روس میں مسلمانوں اور بالخصوص جوانوں كی فلاح و بہبود كے لیے ايك بينك كی تاسيس كی گئی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ا(ايكنا) نے قطر كے روزنامہ الشرق سے نقل كيا ہے كہ یہ منصوبہ دانشوروں اور سماجی انجمنوں كے فعال كاركنوں كی ايك میٹنگ میں طے پايا ہے-
یہ میٹنگ روس كے شہر اينجسنی نو فجورد میں منعقد ہوئی ۔