ملائشياء میں اسلامی ٹيكنالوجی كی نمائشگاہ كا انعقاد-

IQNA

ملائشياء میں اسلامی ٹيكنالوجی كی نمائشگاہ كا انعقاد-

14:09 - January 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1518688
بين الاقوامی گروپ:۹ دسمبر كو ملائشيا كے وزير اعظم كی موجودگی میں اسلامی ٹيكنالوجی كی نمائشگاہ كا انعقاد ملائشيا میں ہوا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے رونامہnewsundc Times كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ نمائشگاہ اس عنوان سے كہ ( اسلامی ٹيكنالوجی عصر حاضر سے بلندیے) كے عنوان سے ايك ہفتہ كے لیے لگائی گئی ہے-
اس میں ۱۴۸ مختلف اسلامی ايجادات ركھی گئی ہیں ،شائقين حضرات اس نمائش میں مسلمانوں كے علم نجوم ،سمندری سياحت ،جغرافیہ ،ڈاكٹری ،رياضيات اور ھنر و معماری میں شاہكار كو ديكھ سكتے ہیں-

نظرات بینندگان
captcha