سينگال كی مساجد میں اسلامی اور قرآنی تعليمات كے مراكز كا قيام-

IQNA

سينگال كی مساجد میں اسلامی اور قرآنی تعليمات كے مراكز كا قيام-

15:10 - January 10, 2007
خبر کا کوڈ: 1518719
بين الاقوامی گروپ:سينگال كی مسلم سوسائٹی اس ملك كے صدر جناب اوستاز كاركا كی تائيد سے سينگال میں اسلامی اور قرآنی تعليمات كے مراكز اور مساجد كا انتظام كر رہی ہے-
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے لی سوفيل سے نقل كيا ہے سينگال كے صدر نے اس بارے میں كہا كہ اسلامی مفاہيم كی نشر و اشاعت كے لیے ۲۰ مساجد تعمير كی گئی ہیں اور فرانس كے عربی زبان كے سكول ان مساجد كی زير نگرانی چل رہے ہیں-
انہوں نے وضاحت كی كہ فرانس كے عربی زبان كے سكولوں میں سے ايك مسجد ،امام ملك بن اناس دارالبيان ہے كہ جس میں انٹر نیٹ كی سہولت موجود ہے اور اس میں خواتين كی رہائش كا بھی انتظام كيا گيا ہے اس دارالبيان سكول میں ۶۰۰ طلبہ و طالبات تعليم حاصل كر رہے ہیں اور اس میں آئمہ جماعت اور كاركنوں كی رہائش كا انتظام بھی كيا گيا ہے-

نظرات بینندگان
captcha