ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے روزنامہ ڈيلی ٹائمز سے نقل كيا ہے كہ اس تين روزہ نمائشگاہ میں كہ جو پاكستان كی قومی لائبريری میں لگائی جا رہی ہے- آيات قرآنی كی خطاطی كے آثار كی نمائش كی جاۓ گی-
پاكستانی ہنر مند نے اپنے آثار كے متعلق ڈيلی ٹائمز سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ خطاطی ايك مشكل كام ہے اور خصوصا قرآن كی خطاطی ليكن اس كام كے شوق كی وجہ سے میں اس قابل ہوا ہوں كہ اتنا بڑا كارنامہ انجام دوں-