جامعه القرآن شوش میں قرآن كی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد ـ

IQNA

جامعه القرآن شوش میں قرآن كی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد ـ

12:43 - January 11, 2007
خبر کا کوڈ: 1518782
قرآنی سرگرمياں گروپ :ناظرہ قرآن مجيد اور تفسير قرآن كی كلاسیں اور آئمہ معصومين(ع)سے نصيحت آموز حكايتیں جامعہ القرآن شوش دانيال میں منعقد ہو رہی ہیں ـ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق یہ كلاسیں ۱۵ خواتين كی شركت كے ساتھ ہفتے میں اتوار، منگل اور بدھ كے دن جامعہ القرآن شوش دانيال میں منعقد ہوں گی ـ
خواتين كا یہ كورس چار سال میں مكمل ہو گا ـ


نظرات بینندگان
captcha