عراق:تشدد میں 7 افراد جان بحق،47 مزاحمت كار گرفتار ۔

IQNA

عراق:تشدد میں 7 افراد جان بحق،47 مزاحمت كار گرفتار ۔

14:10 - January 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1519181
بين الاقوامی گروپ: تشدد كے واقعات كے دوران 7 افرادہلاك ہو گئے جبكہ 47 مزاحمت كاروں كو گرفتار كئے جانے كا دعویٰ كيا گيا ہے۔

-



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے جنگ نيوز كے حوالے سے بيان كيا ہے كہ عراق میں تشدد كے واقعات كے دوران 7 افرادہلاك ہو گئے جبكہ 47 مزاحمت كاروں كو گرفتار كئے جانے كا دعویٰ كيا گيا ہے۔عراقی پوليس كے مطابق اسكندریہ میں فائرنگ كر كے تين شہريوں كو ہلاك كر ديا گيا۔بيجی میں مسلح شخص نے دو افراد كو گولی مارنے كے بعد ان كی گاڑی چوری كر لی ۔ اسكندریہ میں پوليس كو 2 افراد كی لاشیں بھی ملیں۔ادھر امريكی فوج كے بيان میں كہا گيا ہے كہ عراقی پوليس نے فلوجہ سے 47 مزاحمت كاروں كو گرفتار كر ليا ہے۔

نظرات بینندگان
captcha