فرانس كے شہر ،كان،، میں دوسری مسجد كا افتتاح-

IQNA

فرانس كے شہر ،كان،، میں دوسری مسجد كا افتتاح-

9:16 - January 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1519310
اعزازی نامہ نگار:فرانس كے جنوبی شہر كان میں دوسری مسجد كا افتتاح ہو گيا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی( ايكنا) كے اعزازی نامہ نگار نےكها كه،فرانس كے شہر كان میں مسلمانوں نے دوسری مسجد كے افتتاح پر خوشی كا اظہار كيا ہے یہ مسجد اسلامی طرز تعمير كا ايك شاہكار ہے اور اب تك فرانس میں بنائی جانے والی مساجد میں سب سے خوبصورت ہے-اس مسجد كی تعمير كا آغاز جنوری ۲۰۰۶ ء میں ہوا اور گذشتہ ہفتے اس كا افتتاح ہوا یہ مسجد ۳۰۰۰ مربع میٹر پر مشتمل ہے –

نظرات بینندگان
captcha