علوم حديث كالج كی نئی سائٹ كا افتتاح-

IQNA

علوم حديث كالج كی نئی سائٹ كا افتتاح-

15:00 - January 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1519747
بلاگ گروپ:علوم حديث كالج كی پہلی سائٹ كی ڈیڑھ سالہ كاركردگی كے بعد اب دوسری سائٹ كا آغاز هوا گيا ہے-

ايران كی قڑآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے علوم حديث كالج كی سائٹ سے نقل كيا ہے كہ اس نئ سائٹ پر پہلی سائٹ كی نسبت زيادہ معلومات فراہم كی گئی ہے جن میں مختلف قسم كے سافٹ وئير اور طلباء كےلیے دروس اور دوسری علمی سرگرمياں موجود ہیں-
اس سائٹ كے اجراء كا مقصد تعليم كی كيفت كو بہتر بنانا اور طلباء كے تعليمی سرگرمياں زيادہ سہوليات كے ساتھ فراہم كرنا بتايا گيا ہے-

نظرات بینندگان
captcha