تحريك عاشورا كے مختلف پہلوٶں كی وضاحت كی ضرورت-

IQNA

تحريك عاشورا كے مختلف پہلوٶں كی وضاحت كی ضرورت-

14:19 - January 18, 2007
خبر کا کوڈ: 1520326
اعزازی خبر نگار شعبان علی قانعی اردكانی :آذر شہر كے دفتر تبليغات اسلامی كے انچارج نے ماہ محرم میں دينی تبليغ میں علماء كے كردار پر تاكيد كرتے ہوۓ ان سے تحريك عاشورا كے مختلف پہلوٶں كی وضاحت كا مطالبہ كيا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ ،آذر شہر كے دفتر تبليغات اسلامی كے انچارج حجة الاسلام والمسلمين محمود زادہ نے انقلاب كی سالگرہ منانے والی كمیٹی كے جلسہ میں سالگرہ اور محرم الحرام كے بيك وقت هونے كی طرف اشارہ كرتے ہوۓ كہا:تحريك عاشورا اور ايران كے اسلامی انقلاب كے قيام كے مختلف پہلوٶں كوبيان كرنے كے لیے دقيق اور بہت زيادہ مطالعہ كی ضرورت ہے-
اسی طرح (محمود زادہ)نے كہا:مبلغين اور علماء كو چاہيئے كہ وہ محرم الحرام میں امام حسين ۜ كے قيام كے اہداف اور عاشورا كے فلسفہ كی وضاہت كریں-

نظرات بینندگان
captcha