سعودی عرب میں كل ٫٫معاشرے میں وقف كی اہميت ٬٬ كے موضوع پر سيمينار منعقد ہوا-

IQNA

سعودی عرب میں كل ٫٫معاشرے میں وقف كی اہميت ٬٬ كے موضوع پر سيمينار منعقد ہوا-

14:03 - January 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1521216
اعزازی خبر نگار جمشيد غضنفری :كل ۲۰ جنوری ۲۰۰۷ كو سعودی عرب كے دارالحكومت رياض میں ٫٫معاشرے میں وقف كی اہميت ٬٬ كے موضوع پر سيمينار منعقد ہوا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے امارات میں الجزيرہ اخبار سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے شہر رياض میں اس سيمنار كا انعقاد كيا گيا جس میں مذھبی امور اور اوقاف كے وزير جناب صالح بن عبد العزيز نے شركت كی ان كے علاوہ عالم اسلام كی مختلف نامور شخصيات بھی اس سيمينار میں شريك ہوئیں
اس سيمينار میں ماہرين نے اسلام میں وقف كی اہميت، حسن وقف، معاشرے میں وقف كے رواج ،وقف كے فوائد، جيسی ابحاث پر روشنی ڈالی-

نظرات بینندگان
captcha